121

کتے کی صلاحیت نے انسانوں کو حیران کردیا

لندن ‘جانوروں کی صلاحیتیں کئی بار انسانوں کو حیران کردیتی ہیں ، اب اس کتے کو ہی دیکھ لیں جو ایسی خوبصورت پینٹنگز بناتاہےجسے دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔

دلچسپ بات یہ کہ اس کتے کی تمام پینٹنگز مہنگے داموں فروخت کی جاتی ہیں اور ان سے حاصل ہونےوالی  آمدنی کتوں کے ساتھ ساتھ انسانوں کی فلاح پرخرچ ہوتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں