131

چاکلیٹ کی شوقین بلی

آک لینڈ ‘چاکلیٹ کےبہت سے دیوانے آپ نے دیکھے ہوں گے لیکن اس بلی نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔

چاکلیٹس  کے ڈھیر کے درمیان گھری یہ بلی کسی کو بھی اپنے حصے کی چاکلیٹ دینے کو تیار نہیں  ۔

کوئی چاکلیٹ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ بلی جھپٹ کر  اسے پیچھے ہونے پر مجبور کر دیتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں