128

منچلوں نے تو حد کردی’ ٹھنڈے ٹھار تالاب میں چھلانگیں لگائیں

لتھونیا     یخ بستہ موسم میں کئی لوگ منہ دھونے سے بھی گریز کرتے ہیں مگرلتھونیا کےجمپ اینڈ فریز مقابلوں میں حصہ لینےوالے منچلوں نے تو حد ہی کردی۔

برفیلے موسم میں نہ صرف سکیٹنگ کی بلکہ ٹھنڈے ٹھار تالاب میں چھلانگیں بھی لگائیں۔

جمپ اینڈ فریز مقابلوں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا اورخوب لطف اندوزہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں